Thu. Mar 30th, 2023

فضلاء کارڈ حاصل کرنے کے لیے فارم بھریں اور پاکستان بھر میں کہیں بھی میل کے ذریعہ اپنا کارڈ حاصل کریں۔ ایک بار جب آپ کی معلومات مل جائیں گی تو پھر آپ اپنا کارڈ مفت میں حاصل کرسکتے ہیں۔ کارڈ گم ہونے یا دوبارہ حاصل کرنے کے لیے 500 روپے فیس اداء کرنی ہوگی۔

ہمیں آپ کی درجہ ذیل معلومات درکار ہیں:

نام

فراغت کا سال

فراغت کا شعبہ

شناختی کارڈ نمبر

شہر

ایڈریس

پروفائل تصویر(بلیو بیک گراؤنڈ میں 400*300 کی png یا jpeg تصویر ہونی چاہیے۔)