کیرئیر کونسلنگ
فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ کو مستقبل کے حوالے سے مشاورت فراہم کرنا۔
ملازمتوں کے مواقع
فضلائے کرام کی استعداد و صلاحیتوں کے مطابق خدمات کے لیے دینی و دنیاوی اداروں میں مواقع تلاش کرنا اور ان کی ان اداروں میں پلیسمنٹ (تشکیل) کی کوشش کرنا