Thu. Mar 30th, 2023

سہ ماہی بنیادوں پر علاقائی پروگرام

علاقائی شوری سہ ماہی بنیادوں پر علاقے میں کوئی پروگرام رکھے۔ مثلا جامعہ کی تعارفی ڈوکومینٹری، سوال جواب کی نشست، بیان،پریزنٹیشن، موضوعی سیمینار، ورکشاپ

ریکارڈ محفوظ کریں

  1. علاقائی شوری اس سلسلے میں باہم مشاورت سے پروگرامز اور مالیات کے اندراجات کی حفاظت کا باقاعدہ نظم طے کرے
  2. انفرادی طور پر بھی کوئی اہم پیش رفت ہو تو اسے تحریری طور پر محفوظ کریں
  3. پروگرام کی آڈیو یا ویڈیو ریکارڈنگ کریں
  4. تصویریں تاریخ اور تفصیل کے ساتھ محفوظ کریں