ماحولیاتی آلودگی اور کاربن کو کم کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ درخت لگائے جائیں ۔ انہی باتوں کے پیش نظر جامعہ نے اس سلسلہ کا ا ٓغاز کیا اور اس بہترین سلسلے میں اپنے فضلائے کرام کو بھی یاد رکھا ۔بہت سارئے فضلائے کرام اپنے نام کا درخت لگواچکے ہیں ۔ آپ بھی اپنے یا اپنے بیج کے نام کا درخت لگاسکتے ہیں ۔
ڈونرز کی فہرست دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔