فضلاء میگزین
جامعۃ الرشید اور اس کے متعلقہ اداروں میں کیا ہورہا ہے یہ سب جاننے کے لیے JTR میڈیا ہاؤس کے فیس بک پیچ سے منسلک رہیں ۔
الحمد للہ! جامعۃ الرشید اپنے فضلاء کے لیے ہر سہ ماہی میں فضلاء میگزین نکالتا ہے جس میں فضلاء کے اہم کارنامے ، کامیاب فضلائےکرام کی کہانیاں، رابطہ ڈیسک کی مصروفیات اور بہت کچھ آپ جان سکیں گے۔
فضلاء میگزین ان شاء اللہ آپ کے انباکس میں پہنچ جائے گا۔اگر فضلاء میگزین آپ تک نہیں پہنچ رہا تو اپنے ای میل ایڈریس کو اپنی پروفائل پر اپ ڈیٹ کریں۔
مزید سوالات یا اپنے تاثرات کے اظہار کے لیے rbtajtr@gmail.com پر میل کریں۔