Thu. Nov 30th, 2023

بااثر شخصیات پر محنت کریں

علاقے میں دینی خدمت کے لیے بااثر شخصیات کا تعاون بہت اہم ہے۔ لہذاان شعبوں پر خصوصی توجہ رکھیں

    1. علاقے کے اہم سیاسی اثر کے حامل خاندان
    2. تعلیمی شعبے سےمفتیان کرام، علماء، ائمہ کرام،َ پروفیسرز،لیکچرارحضرات
    3. میڈیا سے صحافی، رپورٹر ، اخبار مالکان، کالم نگار، اینکر
    4. عدلیہ سےججز،وکلاء،ماہرین قانون،
    5. مقننہ سےاراکینِ اسمبلی، سینیٹرز
    6. تینوں فورسز کے عہدیداران اور پولیس اہلکار
    7. بیوروکریسی اور انتظامیہ کے افسران
    8. سیاسی پارٹیوں کے عہدیداران
    9. ڈاکٹرز ، انجینئرز اور آئی ٹی ایکسپرٹس
    10. تاجر حضرات، ایسو سی ایشنز ،چیمبرز،اسلامی بنک، تکافل کمپنی،اسلامک میوچل فنڈز

۔علاقے کی با اثر شخصیات کی شعبہ وار فہرست بنائیں۔

  1. ہفتے میں ایک دن ان کے لیے مختص کر کے ان پر محنت کریں۔
  2. اس سلسلے میں جامعہ کے متعلقہ اداروں مثلا :دارالافتاء، SCS، حلال فاؤنڈیشن، صفہ اسکول ،KIMS سےان کے رابطے کروائیں ۔
  3. ان تک جامعہ کا پیغام پہنچائیں۔ انہیں جامعة الرشید کے تعارف نامے اور سی ڈی پیش کریں۔ جامعہ کی پبلیکیشنز اور جرائد  پیش کریں۔ مختلف کمپینز اور کالز سے آگاہ رکھیں۔ان کےجامعہ  کے اداروں سے استفادہ کرنے میں واسطہ بنیں۔
  4. خاص طور پر ائمہ مساجد سے تعلقات بڑھائیں۔ اپنی گنجائش کے مطابق انہیں ہدیہ دیا کریں۔یہ اہم پلیٹ فارم ہے۔ ان کو واسطہ بنا کرآپ عوام کے سامنے اپنا درددل پیش کرسکتے ہیں۔
  5. بااثر شخصیات کو ان کی دلچسپی پیدا ہونے پرجامعہ کا دورہ کروائیں ۔
  6. سالانہ کنووکیشن میں چنیدہ افراد کو بلانے کا اہتمام فرمائیں۔