Thu. Mar 30th, 2023

باہر کی دنیا

آج ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ہرطرف مسائل ہی مسائل ہیں ،ماحولیاتی مسائل ہیں، معاشی و اقتصادی پریشانیاں ہیں،معاشرتی مسائل ہیں ، گھریلو اور خاندانی زندگی میں لوگ مشکلات کا شکار ہیں۔ جامعہ میں ہم نے آپ کو صرف تعلیمی، انتظامی اور قیادت کے بارئے میں ہی نہیں بتایا بلکہ احساس ذمہ داری بھی دیا ہے۔

مقامی مسائل

آپ نے ہمیں ایک نظریہ  دیا۔ اب  وقت آگیا ہے کہ ہم اس کے لیے تن من دھن قربان کردیں۔

Volunteer for a cause

Suggest a theme

 

عالمی مسائل

ہم عالمی دنیا کا حصہ ہیں ۔

Volunteer for a cause

Suggest a theme